اصطلاحات کی لغت

اے پی ایچ آئی ایس –  ریاستہائے متحدہ امریکہ کے لئے جانوروں اور پلانٹ ہیلتھ کے معائنہ کی خدمات

سی پی ایم – نباتاتی حفظان صحت کے اقدامات پر کمیشن

ای سرٹ – کاغذ کے بغیر الیکٹرونک سرٹیفکیشن

ایف اے وی آئی آر – ریاستہائے متحدہ امریکہ کے لئے پھلوں اور سبزیوں کی درآمد کی شرائط کا ڈیٹا بیس

آئی سی او این – درآمد کی شرائط کا ڈیٹا بیس

آئی پی پی سی – انٹرنیشنل پلانٹ پروٹیکشن کنوینشن

آئی ایس پی ایم –  نباتاتی حفظان صحت کے اقدام کے لئے بین الاقوامی معیارات

این پی پی او – کسی ملک کی پلانٹ پروٹیکشن آرگنائزیشن کے لئے عام مخفف ۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے لئے یو ایس ڈی اے ، این پی پی او ہے ۔

پی ای ایکس ڈی –  نباتاتی حفظان صحت برآمد کا ڈیٹا بیس

پی پی کیو – پلانٹ پروٹیکشن اینڈ کوارنٹائین

پی سی آئی ٹی –   نباتاتی حفظان صحت کے سرٹیفکیٹ کا اجرا کرنا اور باخبر رہنا

ڈبلیوٹی او –  عالمی تجارتی تنظیم


نیچے اس ریسورس کا ڈائون لوڈ کیا جاسکنے والا ورژن ہے ۔ اپنے کمپیوٹر پر اسکی ایک کاپی سیو کرنے کے لئے ڈاکیومنٹ کے نام پر رائٹ کلک کریں۔