سبق ۱: تصدیق کے نظاموں کا تعارف
اس سبق کو ختم کر لینے کے بعد، آپ مندرجہ ذیل کرنے کے قابل ہو جائیں گے:
- تصدیق کا نظام کیا ہے کی وضاحت کرنا
- برآمد کی تصدیق کا پروگرام آپریٹ کرنے کے لئے پس منظر، اور اس کے لئے قانونی اختیار کی شناخت کرنا
- تصدیق کے نظام کے مراحل اور عمل کی وضاحت کرنا
موضوع ۱: نباتاتی حفظان صحت کی تصدیق کا نظام کیا ہے؟
موضوع ۲: برآمد کی تصدیق کے جائزے کا عمل
شروع کرنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں۔