سبق ۲: سرٹیفکیشن کا عمل استعمال کرتے ہوئے نباتاتی حفظان صحت سرٹیفکیٹ تیار کرنا
اس سبق کو مکمل کرنے کے بعد ، آپ مندرجہ ذیل کرنے کے قابل ہو سکیں گے:
- غیر ملک میں داخلے کی شرائط کا تعین کرنے کے لئے وسائل کی شناخت کرنا۔
- نباتاتی حفظان صحت سرٹیفکیٹ کے اجزا کی فہرست بنانا ۔
- دوبارہ برآمد کے لئے نباتاتی حفظان صحت سرٹیفکیٹ کے اجزا کی فہرست بنانا ۔
- وضاحت کرنا کہ نباتاتی حفظان صحت سرٹیفکیٹ اور دوبارہ برآمد کے لئے نباتاتی حفظان صحت سرٹیفکیٹ کیسے تیار اور جاری کیا جاتا ہے۔
موضوع ۱: پہلا مرحلہ: سرٹیفکیشن کے لئے درخواست کا جائزہ لینا
موضوع ۲: دوسرا مرحلہ: درآمد کنندہ ملک کی شرائط کا تعین کرنا
موضوع ۳: تیسرا مرحلہ: تصدیق کرنا کہ کھیپ داخلے کی شرائط پر پورا اترتی ہے
موضوع ۴: چوتھا مرحلہ: مناسب سرٹیفکیٹ مکمل کرنا
شروع کرنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کےمینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں۔