سبق ۳: تصدیق کا مستقبل
اس سبق کو مکمل کرنے کے بعد ، آپ مندرجہ ذیل انجام دینے کے قابل ہوں گے۔
- نباتاتی حفظان صحت کی تصدیق میں مستقبل کی پیش رفت پر بات چیت۔
- الیکٹرانک ایکسچینج (ای سرٹ – eCert) نظام کی وضاحت کرنا جو آئی پی پی سی اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ادارہ زراعت کی جانب سے بنایا جارہا ہے۔
- نباتاتی حفظان صحت کے سرٹیفکیٹس جاری کرنے اور باخبر رہنے کے نئے طریقے فہرست کرنا۔
- قابل اعتماد ریکارڈ رکھنے کی اہمیت کی وضاحت کرنا۔
موضوع ۱: ٹیکنالوجی کی مدد سے کی گئی تصدیق
جاری رکھنے کے لئے، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں، یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع ۱ پر چلے جائیں ۔